1 تھس 1 تھسلنیکیوں, باب تھسلنیکیوں کے نام پولس کا پہلا خط, باب 2
تھِسلُنِیکے میں پَولُسؔ کی خدمت
تُم تو جانتے ہو کہ ہم نے فِلپّی شہر میں بھی کافی تکلیف اُٹھائی اَور بے عزّتی کا سامنا کیا۔ لیکن ہمارے خُدا نے ہمیں یہ جُرأت بخشی کہ بڑی مُخالفت کے باوُجُود بھی ہم تُمہیں اُس کی طرف سے خُوشخبری سُنائیں۔ اعما 16:22