2 کرنت 2 کرنتھیوں, باب کرنتھیوں کے نام پولس کا دوسرا خط, باب 7
اِس لیٔے ہمیں تسلّی ہُوئی۔
اِس تسلّی کے علاوہ طِطُسؔ کو خُوش دیکھ کر ہمیں اَور بھی زِیادہ خُوشی مُیسّر ہُوئی، کیونکہ تُم سَب اُس کی رُوح کی تازگی کا باعث بنے۔