2 سمو 2 شموایل, باب دوسرا شموایل کی کتاب, باب 5
داویؔد کا اِسرائیل کا بادشاہ بَن جانا
کچھ عرصہ پہلے جَب شاؤل ہمارا بادشاہ تھا تو تُم ہی تو تھے جو اِسرائیلیوں کی فَوجی مہموں میں اُن کی قیادت کیا کرتے تھے۔ اَور یَاہوِہ نے تُمہیں فرمایا، ’تُم میری قوم اِسرائیل کی گلّہ بانی کروگے اَور تُم اُن کے حُکمران بَن جاؤگے۔‘ “1 سمو 18:16; 1 سمو 25:30