دانی دانی ایل, باب دانی ایل کی نبوت, باب 4
اُن کی نِشانیاں کس قدر عظیم ہیں،
اَور اُن کے معجزات کس قدر جلیلُ القدر ہیں،
اُن کی بادشاہت اَبدی بادشاہت ہے؛
اَور اُن کی سلطنت پُشت در پُشت بنی رہتی ہے۔دانی 7:14
اُن کی نِشانیاں کس قدر عظیم ہیں،
اَور اُن کے معجزات کس قدر جلیلُ القدر ہیں،
اُن کی بادشاہت اَبدی بادشاہت ہے؛
اَور اُن کی سلطنت پُشت در پُشت بنی رہتی ہے۔دانی 7:14