است استثنا, باب استثنا کی کتاب, باب 21
باغی بیٹا
تَب اُس کے شہر کے سَب لوگ اُسے سنگسار کرکے مار ڈالیں۔ تُم اَیسی بدکاری کو اَپنے بیچ میں سے ختم کردینا۔ تَب سَب اِسرائیلی اُس کے بارے میں سُن کر خوف کھایٔیں گے۔است 13:11; است 17:13; است 19:19; 1 کرنت 5:13