واعظ واعظ, باب واعظ کی کتاب, باب 2
مَیں نے اَپنے لیٔے سونا اَور چاندی اَور بادشاہوں اَور صوبوں کے خزانے جمع کئے۔ مَیں نے گانے والے مَرد خواتین اَور خُوبصورت لونڈیاں فراہم کیں جو اِنسان کے لیٔے اسبابِ عیش ہیں۔ 1 سلا 9:28; 1 سلا 10:14; 1 سلا 10:21; 1 سلا 10:27