افس افسیوں, باب افسیوں کے نام پولس کا خط, باب 3
اگرچہ مَیں خُدا کے مُقدّسین میں سَب سے چھوٹا ہُوں پھر بھی مُجھ پر اُس کا یہ فضل ہُوا کہ میں غَیریہُودیوں کو المسیح کی اِس دولت کی خُوشخبری سُناؤں جو بے قیاس ہے۔ روم 15:19; 1 کرنت 15:9; گلتی 1:16