یشع یشعیاہ, باب یشعیاہ کی نبوت, باب 33
وہاں ہمارے یَاہوِہ ہم خُدائے قادر ہوگا۔
وہ وسیع دریاؤں اَور چشموں کے مقام کی مانند ہوگا۔
اُن پر وہاں کشتی نہیں جائے گی جِس میں پتوار لگتی ہیں۔
نہ ہی کویٔی شاندار جہاز اُن میں سے ہوکر جائے گا۔