یشع یشعیاہ, باب یشعیاہ کی نبوت, باب 46
میں اَپنی راستبازی کو نزدیک لا رہا ہُوں،
وہ بہت دُور نہیں ہے؛
اَور میری نَجات میں تاخیر نہ ہوگی۔
میں صِیّونؔ کو نَجات دوں گا،
اَور اِسرائیل کو اَپنا جلال بخشوں گا۔
میں اَپنی راستبازی کو نزدیک لا رہا ہُوں،
وہ بہت دُور نہیں ہے؛
اَور میری نَجات میں تاخیر نہ ہوگی۔
میں صِیّونؔ کو نَجات دوں گا،
اَور اِسرائیل کو اَپنا جلال بخشوں گا۔