یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
لیکن جِن معبُودوں کو تُم نے بنایا ہے؟
تُم اُنہیں کیوں نہیں پُکارتے؟ اگر وہ تُمہیں مُصیبت کے وقت بچا سکتے ہیں
تو وہ تُمہیں کیوں نہیں بچاتے ہیں،
کیونکہ اَے یہُودیؔہ، جتنے تمہارے شہر ہیں
اُتنے ہی تمہارے معبُود بھی ہیں۔یرم 11:13