یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
بنی اِسرائیل یَاہوِہ کے لیٔے مُقدّس،
اَور اُس کی فصل کا پہلا پھل تھا؛
جنہوں نے اُسے نگلا وہ سَب مُجرم ٹھہرے،
اَور تباہی اُن پر نازل ہو گئی،‘ “
یہی یَاہوِہ کا کلام ہے۔خرو 19:6; زبور 114:2
بنی اِسرائیل یَاہوِہ کے لیٔے مُقدّس،
اَور اُس کی فصل کا پہلا پھل تھا؛
جنہوں نے اُسے نگلا وہ سَب مُجرم ٹھہرے،
اَور تباہی اُن پر نازل ہو گئی،‘ “
یہی یَاہوِہ کا کلام ہے۔خرو 19:6; زبور 114:2