یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
”اَے اِس پُشت کے لوگوں، یَاہوِہ کے کلام پر غور کرو:
”کیا مَیں بنی اِسرائیل کے لیٔے بیابان
یا گہری تاریکی کے مُلک کے مانند ہُوں؟
پھر میری قوم کیوں کہتی ہے، ’ہم اَپنے خُدا سے آزاد ہو گئے ہیں؛
اِس لئے اَب دوبارہ آپ کے پاس نہیں آئیں گے‘؟