یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
مَیں تُمہیں ایک زرخیز زمین میں لے آیا
تاکہ تُم اُس کا پھل اَور عُمدہ پیداوار کھاؤ۔
لیکن تُم نے آکر میری زمین کو ناپاک کر دیا
اَور میری مِیراث کو مکرُوہ بنا دیا۔است 8:1; احبا 25:23