یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 30
دریافت کرو اَور دیکھو،
کیا مَرد بچّے پیدا کر سکتا ہے؟
پھر کیا وجہ ہے جو میں ہر قوی مَرد کو زچّہ کی مانند
اَپنے ہاتھ پیٹ پر رکھے ہُوئے پاتا ہُوں،
اَور زچّہ کی مانند ہر چہرہ زرد ہو گیا ہے؟یرم 4:31
دریافت کرو اَور دیکھو،
کیا مَرد بچّے پیدا کر سکتا ہے؟
پھر کیا وجہ ہے جو میں ہر قوی مَرد کو زچّہ کی مانند
اَپنے ہاتھ پیٹ پر رکھے ہُوئے پاتا ہُوں،
اَور زچّہ کی مانند ہر چہرہ زرد ہو گیا ہے؟یرم 4:31