یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 31
دیکھو، مَیں اُنہیں شمالی مُلک سے واپس لے آؤں گا
اَور زمین کی اِنتہا سے اُنہیں جمع کروں گا؛
اَور اُن میں اَندھے، لنگڑے،
حاملہ اَور زچّہ کی درد میں مُبتلا عورتیں بھی شامل ہوں گی؛
ایک بڑا مجمع یہاں لَوٹ آئے گا۔است 30:3