یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 46
”وہ بادشاہ جِن کا نام قادرمُطلق یَاہوِہ ہے،“ وہ یُوں فرماتے ہیں،
مُجھے اَپنی حیات کی قَسم،
”جِس طرح تبورؔ باقی پہاڑوں میں عظیم ہے،
اَور کوہِ کرمِلؔ سمُندر سے اُونچا ہے اُسی طرح آنے والا بھی ہے۔1 سلا 18:19; عاموس 9:3