یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 48
اَے سِبماہؔ کی انگور کی بیل،
مَیں تمہارے لیٔے یعزیرؔ کی مانند روتا ہُوں۔
تمہاری شاخیں بحرمُردار تک پھیل گئی ہیں؛
وہ یعزیرؔ کے سمُندر تک پہُنچ گئی ہیں۔
غارت گر تمہارے پکے ہُوئے
پھلوں اَور انگوروں پر ٹوٹ پڑا ہے۔یشع 16:8