یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 49
مَیں عیلامؔ کو اُس کے جانی دُشمنوں،
اَور مُخالفوں کے سامنے پراگندہ کر دُوں گا؛
مَیں اُن پر بُلا نازل کروں گا،
اَور اَپنے قہر شدید میں عیلامؔ پر بڑی آفت نازل کروں گا،“
یہی یَاہوِہ کا فرمان ہے۔
”مَیں اُن کا خاتِمہ ہونے تک
تلوار سے اُن کا تعاقب کروں گا۔