یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 49
اِدُوم کے متعلّق پیغام
اِدُوم کے متعلّق نبُوّت:
قادرمُطلق یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں:
”کیا تیمانؔ میں دانشمندی نہ رہی؟
کیا عالِموں کی مصلحت جاتی رہی؟
کیا اُن کی حِکمت نابود ہو گئی ہے؟حزقی 25:12; یشع 29:14; عبد 1:8
اِدُوم کے متعلّق نبُوّت:
قادرمُطلق یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں:
”کیا تیمانؔ میں دانشمندی نہ رہی؟
کیا عالِموں کی مصلحت جاتی رہی؟
کیا اُن کی حِکمت نابود ہو گئی ہے؟حزقی 25:12; یشع 29:14; عبد 1:8