یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 5
وہ اَپنے دِل میں اِتنا بھی نہیں سوچتے کہ
’ہم اَپنے خُدا یَاہوِہ کا خوف مانیں کیونکہ،
وہ خزاں اَور بہار کے موسم میں بارش اَپنے وقت پر برساتا ہے،
اَور فصل کے مُقرّرہ ہفتوں کو ہمارے لئے مَوجُود کر رکھتا ہے۔‘است 11:14