یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 50
دیکھو، وہ یردنؔ کے گھنے جنگلوں میں سے شیر کی مانند نکل کر
سرسبز چراگاہوں پر حملہ کرےگا،
اَور مَیں اِدُوم کو پل بھر میں اُس کے مُلک سے بے دخل کر دُوں گا۔
وہ کون برگُزیدہ شخص ہے جسے مَیں اِدُوم پر سردار مُقرّر کروں گا؟
کیونکہ مُجھ سا کون ہے اَور کون مُجھ پر مُقدّمہ چلا سَکتا ہے؟
اَور کون سا چرواہا میرے مقابل کھڑا ہو سَکتا ہے؟“یرم 49:19; ایو 41:9