نوحہ نوحہ, باب نوحہ کی کتاب, باب 2
اَے یروشلیمؔ کی بیٹی، مَیں تُجھ سے کیا کہُوں؟
اَور تُجھے کس سے تشبیہ دُوں؟
اَے صِیّونؔ کی کنواری بیٹی
مَیں تُجھے کس کی مانند جان کر تُجھے تسلّی دُوں؟
تیرا زخم سمُندر کی طرح گہرا ہے۔
تُجھے کون شفا دے سَکتا ہے؟یرم 15:18