گنتاعد گنتیاعداد, باب گنتی کی کتاباعداد, باب 26

ترجمه‌ها مقایسه

عیرؔ اَور اَونانؔ یہُوداہؔ کے بیٹے تھے لیکن وہ مُلکِ کنعانؔ میں مَر گیٔے۔پید 38:3

  • یہُوداہؔ کے بیٹے اَپنی برادریوں کے مُطابق یہ تھے:
  • شِلحؔ جِس سے شیلانیوں کی برادری چلی؛
  • پیریزؔ جِس سے پیریزیوں کی برادری چلی؛
  • اَور زیراحؔ جِس سے زیراحیوں کی برادری چلی۔پید 38:5
  • پیریزؔ کے بیٹے یہ تھے:
  • حِضرونؔ جِس سے حضرونیوں کی برادری چلی؛
  • حمُولؔ جِس سے حمُولیوں کی برادری چلی؛پید 46:12; 1 توار 2:5