گنت گنتی, باب گنتی کی کتاب, باب 7
- اُس کا ہدیہ یہ تھا:
- ایک سَو تیس ثاقل وزن7:13 ایک سَو تیس ثاقل وزن تقریباً ایک کِلو پانچ سَو گرام کا چاندی کا ایک طباق اَور ستّر ثاقل وزن کا چاندی7:13 ستّر ثاقل وزن کا چاندی تقریباً آٹھ سو گرام کا چھڑکنے کا ایک پیالہ۔ اِن دونوں کا وزن پاک مَقدِس کے ثاقل کے پیمانہ کے مُطابق تھا اَور ہر ایک میں اناج کی قُربانی کے لیٔے تیل مِلا ہُوا مَیدہ بھرا تھا؛