فلپ فلپیوں, باب فلپیوں کے نام پولس کا خط, باب 1
ایمان کے لئے جدّوجہد
اَور یہ بھی کہ تُم کسی بات میں بھی اَپنے مُخالفوں سے خوفزدہ نہیں ہوتے۔ یہ اُن کے لیٔے تو ہلاکت کا، لیکن تمہارے لیٔے نَجات کا نِشان ہے اَور یہ خُدا کی طرف سے ہے۔ لوق 12:4