امثا امثال, باب امثال کی کتاب, باب 3
جَب تمہارے پاس دینے کو کچھ ہو،
تو اُس وقت اَپنے ہمسایہ سے یہ نہ کہنا، ”ابھی جاؤ، پھر آنا؛
یہ میں تُمہیں کل دُوں گا۔“1 پطر 4:10; 2 کرنت 8:12