زبور زبور, زبور زبور کی کتاب, زبور 31
کیونکہ مَیں کیٔی لوگوں کی طرف سے بدنام کیا جا رہا ہُوں؛
”ہر طرف خوف ہی خوف ہے!“
وہ میرے خِلاف سازش کرتے ہیں،
اَور میری جان لینے کے منصُوبے باندھتے ہیں۔زبور 2:2
کیونکہ مَیں کیٔی لوگوں کی طرف سے بدنام کیا جا رہا ہُوں؛
”ہر طرف خوف ہی خوف ہے!“
وہ میرے خِلاف سازش کرتے ہیں،
اَور میری جان لینے کے منصُوبے باندھتے ہیں۔زبور 2:2