زبور زبور, زبور زبور کی کتاب, زبور 48
اُس کی شہرپناہ کو غور سے دیکھو،
اُس کے قلعوں پر نظر ڈالو،
تاکہ تُم آنے والی پُشتوں کو
اُن کے متعلّق بتا سکو۔
اُس کی شہرپناہ کو غور سے دیکھو،
اُس کے قلعوں پر نظر ڈالو،
تاکہ تُم آنے والی پُشتوں کو
اُن کے متعلّق بتا سکو۔