زبور زبور, زبور زبور کی کتاب, زبور 89
میں اعلان کروں گا کہ آپ کی شفقت و مَحَبّت اَبد تک لازوال ہے،
اَور یہ کہ آپ نے اَپنی وفاداری کو آسمان ہی پر استحکام بخشا ہے۔