2 سمو 2 شموایل, باب دوسرا شموایل کی کتاب, باب 5
داؤد پورے اسرائیل کا بادشاہ بن جاتا ہے
ماضی میں بھی جب ساؤل بادشاہ تھا تو آپ ہی فوجی مہموں میں اسرائیل کی قیادت کرتے رہے۔ اور رب نے آپ سے وعدہ بھی کیا ہے کہ تُو میری قوم اسرائیل کا چرواہا بن کر اُس پر حکومت کرے گا۔“ 1 سمو 18:16; 1 سمو 25:30