عبر عبرانیوں, باب عبرانیوں کے نام خط, باب 13
آخری دعا
وہ آپ کو ہر اچھی چیز سے نوازے تاکہ آپ اُس کی مرضی پوری کر سکیں۔ اور وہ عیسیٰ مسیح کے ذریعے ہم میں وہ کچھ پیدا کرے جو اُسے پسند آئے۔ اُس کا جلال ازل سے ابد تک ہوتا رہے! آمین۔1 پطر 5:10; 2 کرنت 3:5; 1 تھس 5:23