یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
رب کا اپنی قوم کے خلاف مقدمہ
جاؤ، سمندر کو پار کر کے جزیرۂ قبرص کی تفتیش کرو! اپنے قاصدوں کو ملکِ قیدار میں بھیج کر غور سے دریافت کرو کہ کیا وہاں کبھی یہاں کا سا کام ہوا ہے؟ یرم 18:13