یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
اللہ کی جوان اسرائیل کے لئے فکر
اُس وقت اسرائیل رب کے لئے مخصوص و مُقدّس تھا، وہ اُس کی فصل کا پہلا پھل تھا۔ جس نے بھی اُس میں سے کچھ کھایا وہ مجرم ٹھہرا، اور اُس پر آفت نازل ہوئی۔‘ یہ رب کا فرمان ہے۔“خرو 19:6; زبور 114:2