یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 22
لوگ اعتراض کرتے ہیں، ”کیا یہ آدمی یہویاکین22:28 یہویاکین: عبرانی میں یہویاکین کا مترادف کونیاہ مستعمل ہے۔ واقعی ایسا حقیر اور ٹوٹا پھوٹا برتن ہے جو کسی کو بھی پسند نہیں آتا؟ اُسے اپنے بچوں سمیت کیوں زور سے نکال کر کسی نامعلوم ملک میں پھینک دیا جائے گا؟“ہوشی 8:8; 2 سلا 24:15