یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 26
رب کے گھر میں یرمیاہ کا پیغام
شاید وہ سنیں اور ہر ایک اپنی بُری راہ سے باز آ جائے۔ اِس صورت میں مَیں پچھتا کر اُن پر وہ سزا نازل نہیں کروں گا جس کا منصوبہ مَیں نے اُن کے بُرے اعمال دیکھ کر باندھ لیا ہے۔یرم 18:8; یوایل 2:13