یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 28
حننیاہ نبی کی مخالفت
اُس وقت مَیں یہوداہ کے بادشاہ یہویاکین28:4 یہویاکین: عبرانی میں یہویاکین کا مترادف یکونیاہ مستعمل ہے۔ بن یہویقیم اور یہوداہ کے دیگر تمام جلاوطنوں کو بھی بابل سے واپس لاؤں گا۔ کیونکہ مَیں یقیناً شاہِ بابل کا جوا توڑ ڈالوں گا۔ یہ رب کا فرمان ہے۔“