یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 38
یرمیاہ کو سزائے موت دینے کا ارادہ
کہ رب فرماتا ہے،
”اگر تم تلوار، کال یا وبا سے مرنا چاہو تو اِس شہر میں رہو۔ لیکن اگر تم اپنی جان کو بچانا چاہو تو شہر سے نکل کر اپنے آپ کو بابل کی فوج کے حوالے کرو۔ جو کوئی یہ کرے اُس کی جان چھوٹ جائے گی۔38:2 اُس کی جان چھوٹ جائے گی: لفظی ترجمہ: وہ غنیمت کے طور پر اپنی جان کو بچائے گا۔ یرم 21:9; یرم 39:18; یرم 45:5