یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 4
شمال سے آفت کا اعلان
یہوداہ میں اعلان کرو اور یروشلم کو اطلاع دو، ’ملک بھر میں نرسنگا بجاؤ!‘ گلا پھاڑ کر چلّاؤ، ’اکٹھے ہو جاؤ! آؤ، ہم قلعہ بند شہروں میں پناہ لیں!‘ یرم 8:14