یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 48
موآب رب کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا ہے
دشمن نے قصبوں پر قبضہ کر لیا ہے، قلعے اُس کے ہاتھ میں آ گئے ہیں۔ اُس دن موآبی سورماؤں کا دل دردِ زہ میں مبتلا عورت کی طرح پیچ و تاب کھائے گا۔ یرم 30:6