احبا احبار, باب احبار کی کتاب, باب 4
امام کے لئے گناہ کی قربانی
اگر امامِ اعظم گناہ کرے اور نتیجے میں پوری قوم قصوروار ٹھہرے تو پھر وہ رب کو ایک بےعیب جوان بَیل لے کر گناہ کی قربانی کے طور پر پیش کرے۔ احبا 7:7; حزقی 45:23; 2 کرنت 5:21