یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 52
ہر سُتون کی پیمائش اُونچائی اٹھّارہ ہاتھ52:21 اُونچائی اٹھّارہ ہاتھ تقریباً آٹھ میٹر اَور اُس کا گھیرا بَارہ ہاتھ52:21 بَارہ ہاتھ تقریباً ساڑھے پانچ میٹر تھا اَور اُس کے پرت کی موٹائی چار اُنگل52:21 چار اُنگل آٹھ سینٹی میٹر تھی اَور یہ سُتون کھوکھلے تھے۔ 1 سلا 7:15; 2 سلا 25:17