فلپفيلبي فلپیوںفيلبي, بابأصحاح فلپیوں کے نام پولس کا خطالرسالة إلى مؤمني فيلبي, بابأصحاح 1

الترجمات مقارنة

شُکر گُزاری اَور دعا

میں جَب کبھی تُمہیں یاد کرتا ہُوں تو اَپنے خُدا کا شُکر اَدا کرتا ہُوں۔ 1 تھس 1:2اَور اَپنی ہر ایک دعا میں جو تمہارے لیٔے کرتا ہوں ہمیشہ خُوشی کے ساتھ تُم سَب کے لئے مِنّت کرتا ہُوں۔