فلپفيلبي فلپیوںفيلبي, بابأصحاح فلپیوں کے نام پولس کا خطالرسالة إلى مؤمني فيلبي, بابأصحاح 1

الترجمات مقارنة

شُکر گُزاری اَور دعا

اَور اَپنی ہر ایک دعا میں جو تمہارے لیٔے کرتا ہوں ہمیشہ خُوشی کے ساتھ تُم سَب کے لئے مِنّت کرتا ہُوں۔ اِس لیٔے کہ تُم پہلے دِن سے آج تک خُوشخبری پھیلانے میں شریک رہے ہو،