دانی دانی ایل, باب دانی ایل کی نبوت, باب 9
دانی ایل کی دعا
داریاویشؔ کی سلطنت کے پہلے سال میں، مُجھ دانی ایل نے نوشتوں سے یہ جان لیا تھا کہ یَاہوِہ نے یرمیاہؔ نبی پر نازل کئے ہُوئے کلام کے مُطابق یروشلیمؔ کی ویرانی ستّر سال تک قائِم رہے گی۔ عزرا 1:1; 2 توار 36:22; یرم 25:12; یرم 29:10