افس افسیوں, باب افسیوں کے نام پولس کا خط, باب 4
المسیح کے جِسم میں اِتّحاد اَور پُختگی
بَدن ایک ہی ہے اَور پاک رُوح بھی ایک ہی ہے، جَب تُم خُدا کی طرف سے بُلائے گیٔے تو ایک ہی اُمّید رکھنے کے لیٔے بُلائے گیٔے تھے؛ روم 12:5; 1 کرنت 12:12