یشع یشعیاہ, باب یشعیاہ کی نبوت, باب 48
جَب وہ اُنہیں بیابان میں سے لے گیا تَب وہ پیاسے نہ ہُوئے۔
اُس نے اُن کے لیٔے چٹّان میں سے پانی نکالا؛
اُس نے چٹّان کو چیرا
اَور پانی پھوٹ نِکلا۔خرو 17:6; گنت 20:10; زبور 78:15; زبور 105:41; 1 کرنت 10:4