یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 10
جَب وہ گرجتے ہیں تو آسمان پر پانی شور مچاتا ہے؛
وہ زمین کی اِنتہا سے بادل لاتے ہیں۔
وہ بارش کے ساتھ بجلی چمکاتے ہیں
اَور اَپنے مخزنوں سے ہَوا چلاتے ہیں۔زبور 135:7; زبور 148:4
جَب وہ گرجتے ہیں تو آسمان پر پانی شور مچاتا ہے؛
وہ زمین کی اِنتہا سے بادل لاتے ہیں۔
وہ بارش کے ساتھ بجلی چمکاتے ہیں
اَور اَپنے مخزنوں سے ہَوا چلاتے ہیں۔زبور 135:7; زبور 148:4