یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
وہ درخت کے بُت سے کہتے ہیں، ’آپ میرے باپ ہیں،‘
اَور پتّھر سے کہتے، ’تُم نے مُجھے پیدا کیا ہے۔‘
اُنہُوں نے اَپنی پیٹھ میری طرف پھیر دی ہے،
لیکن اَپنے مُنہ نہیں؛
مگر اَپنے مُصیبت کی حالات میں وہ میری دہائی دیتے ہیں،
’اُٹھ کر ہمیں بچائیں!‘یرم 3:9; ہوشی 4:12; 1 سلا 14:9