یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 24
میں اُنہیں اَیسا دِل دُوں گا کہ وہ مُجھے نزدیکی سے جان سکیں کہ مَیں یَاہوِہ ہُوں۔ وہ میری قوم ہوں گے اَور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا، کیونکہ وہ اَپنے پُورے دِل سے میری طرف رُجُوع کریں گے۔است 30:6; یرم 30:22; یرم 32:39; حزقی 11:19; عبر 8:10