یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 24
مَیں اُنہیں سمجھ دار دل عطا کروں گا تاکہ وہ مجھے جان لیں، وہ پہچان لیں کہ مَیں رب ہوں۔ تب وہ میری قوم ہوں گے اور مَیں اُن کا خدا ہوں گا، کیونکہ وہ پورے دل سے میرے پاس واپس آئیں گے۔است 30:6; یرم 30:22; یرم 32:39; حزقی 11:19; عبر 8:10